پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی، 100 انڈیکس 509 پوائنٹس کی کمی پر بند
Web Desk
1 September 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے دوران مسلسل دوسرے روز بھی مندی کا رجحان غالب رہا، جس کے نتیجے میں KSE-100 انڈیکس 509 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 176,467 کی سطح پر بند ہوا۔ دن بھر کے تمام تر کاروبار کے دوران انڈیکس کی بلند ترین سطح 177,800 اور کم ترین سطح 176,375 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔ مارکیٹ میں مجموعی طور پر 37 ارب 41 کروڑ روپے مالیت کے 78 کروڑ 45 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔ مجموعی طور پر 569 کمپنیوں نے کاروبار میں حصہ لیا، جن میں سے 292 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں کمی جبکہ 174 کمپنیوں کے شیئرز میں اضافہ دیکھا گیا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا
1 September 2026
ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
1 September 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
1 September 2026
وفاقی حکومت کا پنجاب کا ای بز پورٹل اسلام آباد میں نافذ کرنے کا فیصلہ
31 August 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی مہنگی
31 August 2026
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
31 August 2026
رات کے اوقات میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر عوام سے معذرت خواہ ہیں: اویس لغاری
31 August 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونا سستا، چاندی مہنگی
31 August 2026