لیونل میسی کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Web Desk
31 August 2026
ارجنٹائن کے نامور اور عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے بین الاقوامی فٹبال سے باضابطہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اپنے فیصلے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے میسی نے کہا کہ ان کے بعد بہترین کھلاڑی سامنے آ رہے ہیں اور اب ان کے پاس فٹبال کو دینے کے لیے مزید کچھ باقی نہیں ہے۔ 2022ء میں ارجنٹائن کو ورلڈ کپ کا چیمپئن بنوانے والے اس عظیم کھلاڑی نے اپنے شاندار کیریئر کے دوران قومی ٹیم کے لیے 207 بین الاقوامی میچز کھیلے اور مجموعی طور پر 125 گول اسکور کیے۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026