رگبی میچ سے قبل اسٹیڈیم کے اوپر 2 جیٹ طیاروں کی خطرناک حد تک نچلی پرواز
Web Desk
30 August 2026
جنوبی افریقا میں دو جیٹ طیاروں کی اسٹیڈیم کے خطرناک حد تک نچلی پرواز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیپ ٹاؤن اسٹیڈیم میں آتش بازی کے دوران دونوں جیٹ طیارے چھت کے محض چند میٹر کی بلندی سے گزرے، جس سے شائقین کو لگا کہ طیارے اسٹیڈیم سے ٹکرا جائیں گے، تاہم طیاروں نے فوری طور پر فضا میں بلندی کی طرف اڑان بھر لی۔ یہ سنسنی خیز مناظر جنوبی افریقا کی ‘سپرنگ بوکس’ اور نیوزی لینڈ کی ‘آل بلیکس’ رگبی ٹیموں کے میچ سے قبل پیش آئے، جنہیں سرکاری میڈیا پر بھی براہِ راست نشر کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
ٹیم کے جیتنے پر انتہائی خوش ہوں، کوشش تھی زیادہ سے زیادہ رنز بناؤں: حسن نواز
23 November 2026
ٹیم نے تمام شعبوں میں اچھا پرفارم کیا: کپتان پاکستان شاہینز عبدالصمد
23 November 2026
رائزنگ سٹارز ایشیاکپ: پاکستان شاہینز نے بھارت اے کو 48 رنز سے شکست دیدی
22 November 2026
صائم ایوب کا کرکٹ سے عارضی وقفہ لینے کا فیصلہ، پی سی بی سے درخواست
22 November 2026
ویمنز ایمرجنگ نیشز ٹرافی: پاکستان کی سکاٹ لینڈ کیخلاف شاندار کامیابی
22 November 2026
دورہ پاکستان کے اختتام پر سری لنکن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں عشائیہ
22 November 2026
وزارتِ خارجہ اور اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے اشتراک سے گالف ٹورنامنٹ کا انعقاد
22 November 2026
سلطان اذلان شاہ ہاکی، پاکستان کی لگاتار دوسری فتح
22 November 2026