لارڈز ٹیسٹ کے دوران وائٹ بال کوچ مائیک ہیسن کو طلب کرلیا گیا
Web Desk
29 August 2026
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کی مسلسل مشکلات کے بعد وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کو ہنگامی طور پر لارڈز ٹیسٹ کے دوران لندن طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مائیک ہیسن لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہو رہے ہیں، تاہم ان کی اچانک انگلینڈ طلبی کی مزید تفصیلات فی الحال سامنے نہیں آ سکیں۔ واضح رہے کہ پاکستان ٹیسٹ ٹیم کو لیڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں اننگز اور 103 رنز کی سنگین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، جبکہ دوسرے لارڈز ٹیسٹ میں بھی پاکستانی ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے۔
متعلقہ عنوانات
دورۂ انگلینڈ: قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی، تیسرے ٹیسٹ کیلئے تبدیلیوں کا فیصلہ
31 August 2026
دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم
31 August 2026
پاکستان کو 16 سال بعد لارڈز میں ٹیسٹ میچ میں شکست، سیریز انگلینڈ کے نام
31 August 2026
جرمنی ہاکی ورلڈ کپ ٹائٹل کا دفاع کرنے میں کامیاب
31 August 2026
سڈنی میراتھون ایتھوپیا کے ایڈیسو گوبینا نے جیت لی
31 August 2026
لارڈز ٹیسٹ، محمد عباس نے انگلینڈ کیخلاف تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا
30 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ میں 11ویں پوزیشن حاصل کرنے والی قومی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی
30 August 2026
رگبی میچ سے قبل اسٹیڈیم کے اوپر 2 جیٹ طیاروں کی خطرناک حد تک نچلی پرواز
30 August 2026