LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا ایران مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے: انتونیو گوتریس وزیراعظم کی پی ٹی آئی کو لانگ مارچ ختم کرکے مذاکرات کرنے کی پیشکش ایل این جی سپلائی پر خدشات، حکومت کا قطر سے 3 کارگو لینے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے پاس لوگ نہیں، لانگ مارچ اٹک سے آگے نہیں جا سکتا: گورنر خیبرپختونخوا لاہور میں غیر قانونی کال سینٹر کے خلاف بڑی کارروائی، 39 افراد گرفتار پی ٹی آئی لانگ مارچ کے باعث میٹرک کے سپلیمنٹری امتحانات ملتوی ایران کی ناکہ بندی: امریکا کا 130 تجارتی جہاز موڑنے اور 13 تباہ کرنے کا دعویٰ امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اجلاس آج، نئے قائد ایوان کا انتخاب ہو گا

Web Desk

28 August 2026

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا اہم اجلاس آج  منعقد ہوگا جس میں نئے قائد ایوان (وزیراعظم) کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔ جاری کردہ الیکشن شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی صبح 9:30 سے 10:30 بجے تک جمع کروائے جا سکیں گے، جس کے بعد 10:30 سے 10:45 بجے تک جانچ پڑتال کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ امیدواران کی حتمی فہرست دوپہر 12 بجے آویزاں کی جائے گی جبکہ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل نماز جمعہ کے بعد دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما شوکت جاوید میر کے مطابق پی پی پی نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے سردار مختار احمد خان کو اپنا امیدوار نامزد کر دیا ہے۔