LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

ریمیئر لیگ سے قبل ارلنگ ہالینڈ کا نیا ہیئر سٹائل سوشل میڈیا پر وائرل

Web Desk

24 August 2026

مانچسٹر سٹی کے سٹار فٹبالر اور ‘گول مشین’ کے نام سے معروف ارلنگ ہالینڈ کا نیا اور منفرد ہیئر اسٹائل سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ نئے سیزن کے افتتاحی میچ سے قبل منظرِ عام پر آنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں ہالینڈ اپنے روایتی انداز کے برعکس بالکل نئے اور جرات مندانہ لک میں نظر آ رہے ہیں۔ انسٹاگرام اور ایکس (ٹویٹر) سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر ہالینڈ کے اس نئے روپ کی تصاویر سامنے آتے ہی فٹبال شائقین کے تبصروں کا طوفان آ گیا ہے، جہاں متعدد صارفین نے ان کے اس نئے انداز کو ‘وائکنگ موڈ’ قرار دیا جبکہ کچھ شائقین نے اسے حریف ٹیموں کے لیے خطرناک انتباہ سے تعبیر کیا ہے۔