LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر

Web Desk

22 August 2026

لاہور کے جناح اسپورٹس کمپلیکس میں جاری 5 روزہ ‘ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن’ کے مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ اس عالمی ایونٹ میں دنیا بھر کے 38 ممالک سے 800 سے زائد مرد و خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ مقابلے کی مجموعی ٹرافی ایران نے اپنے نام کی، جس کے کھلاڑی کیروگی اور پیرا تائیکوانڈو کیٹیگریز میں چھائے رہے۔ ایران نے کل 7 گولڈ میڈلز (مینز 5، ویمن 2) حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی۔

رینکنگ ٹیبل پر جنوبی کوریا نے ویمن میں 4 اور مینز میں 1 گولڈ میڈل کے ساتھ دوسری جبکہ قازقستان نے تیسری پوزیشن حاصل کی، دوسری جانب میزبان پاکستان نے پومزے (Poomsae) کیٹیگری میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی برتری قائم رکھی۔ مقابلوں کے اختتام پر ایک رنگا رنگ اور میوزیکل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فاتح ٹیموں کو ٹرافیز اور میڈلز سے نوازا گیا۔