LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی غزہ پر اسرائیلی فضائی حملے جاری، 4 سالہ بچے سمیت 2 افراد شہید، 7 زخمی ترکیہ کے ساتھ جنگ کی کوششیں، اسرائیلی اخبار کی نیتن یاہو پر تنقید چین کے 2 بحری جہاز آبنائے ہرمز کے ایرانی علاقے میں داخل ہو گئے ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران ایران کیخلاف امریکی جنگ کے اخراجات یومیہ 5 ارب ڈالر تک جا پہنچے ایران آئندہ 50 برسوں کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کی تیاری کر رہا ہے، جنرل ابن الرضا دفاعی صنعت جدید ہتھیاروں کے نظام اور فوجی سازوسامان تیار کر رہی ہے، ایرانی وزارت دفاع امریکا کا ایران پر نیا معاشی دباؤ فوجی محاذ پر ناکامی کا بالواسطہ اعتراف ہے، پاسداران انقلاب ’’منجمد خارجہ پالیسی، منجمد معیشت کو جنم دیتی ہے‘‘، ایرانی سپیکر کا امریکی پالیسی پر طنزیہ وار صدر مملکت سے سعودی سفیر کی الوداعی ملاقات، عوامی محبت و تعاون پر اظہار تشکر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں

Web Desk

22 August 2026

برازیل اور ریال میڈرڈ کے لیجنڈری فٹبالر روبرٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کے حوالے سے سوشل میڈیا اور میڈیا رپورٹس میں گردش کرنے والی تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے ان کی تردید کی ہے۔ 53 سالہ سابق سٹار نے انسٹاگرام پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام مذاہب بالخصوص اسلام اور مسلم کمیونٹی کا بے حد احترام کرتے ہیں، تاہم ان کے قبولِ اسلام کے دعوے درست نہیں ہیں۔ واضح رہے کہ حال ہی میں ترک میڈیا کی جانب سے ان کے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہونے کا دعویٰ کیا گیا تھا جبکہ مراکشی نژاد ایجنٹ سہیلہ الطہیری سے ان کی شادی کی تصاویر میں اسلامی روایات کو بھی ان افواہوں کا سبب بنایا گیا تھا۔ روبرٹو کارلوس نے واضح کیا کہ وہ شادی میں دونوں خاندانوں کی روایات کا احترام شامل تھا اور اگر وہ کبھی مذہب تبدیل کریں گے تو اس کا باضابطہ اعلان خود کریں گے۔