نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گولڈ نے وائٹ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی
Web Desk
17 August 2026
پاکستان گولڈ نے نیشنل چیمپئنز کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان وائٹس کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ پاکستان وائٹس کی جانب سے دیے گئے 173 رنز کے ہدف کو پاکستان گولڈ نے 28ویں اوور میں ہی حاصل کر لیا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے حیدر علی نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 69 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی، جبکہ کامران غلام نے 30 اور شامل حسین نے 15 رنز بنائے۔ پاکستان وائٹس کی جانب سے وسیم جونیئر نے دو، جبکہ صائم ایوب، شاہنواز دھانی اور علی رضا نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔ شاندار اننگز کھیلنے پر پاکستان گولڈ کے حیدر علی کو ’مین آف دی میچ‘ کا ایوارڈ دیا گیا
متعلقہ عنوانات
فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
18 August 2026
قومی کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ: کپتان بابراعظم پہلا ٹیسٹ کھیلیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا
18 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بھارت کو 2-4 سے شکست دے دی
18 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان اور ویلز کا سنسنی خیز مقابلہ 3-3 گول سے برابر
17 August 2026
انگلینڈ کی خشک پچز پاکستان کے اسپنرز کیلئے مددگار ثابت ہوسکتی ہیں: سعود شکیل
17 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان ٹیم آج ویلز کیخلاف اہم میچ کیلئے میدان میں اترے گی
17 August 2026
’’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا
17 August 2026
نیشنل چیمپئنز کپ فائنل: ساحر علی بگا کی پرفارمنس، شائقین کا داخلہ مفت
17 August 2026