LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جسے مردِ آہن بنا کر پیش کیا گیا، آج اسی کی جماعت ہسپتال منتقلی کی فریاد کر رہی: وزیر دفاع آن لائن فراڈ کیس: 284 غیر ملکیوں کی حراست کیلئے نجی پلازہ دوبارہ سب جیل قرار حکومت اور اپوزیشن میں معقول دوریاں ہونی چاہئیں، مخالفت برائے مخالفت نہیں: مولانا فضل الرحمان وزیراعظم شہباز شریف نے گوگل کے پاکستان آفس کا افتتاح کر دیا سپریم کورٹ کا بانی کے علاج سے متعلق تحریری فیصلہ جاری، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا شدید ردعمل پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا پاکستان اور روس کے درمیان کلیدی شعبوں میں تعاون اور رابطے جاری رکھنے پر اتفاق سپریم کورٹ کا فیصلہ شاندار اور تاریخی، سیاسی بے چینی ختم ہوگی: شیخ رشید عدالتی حکم پر مکمل عمل، بانی کی صحت پر سیاست نہیں کریں گے: پی ٹی آئی اسرائیل اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کو سبوتاژ کر رہا ہے: عباس عراقچی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی قوم نے 90 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں، عطا تارڑ پیٹرول مزید مہنگا ہونے پر جماعت اسلامی کی کل ملک گیر ہڑتال کی دھمکی پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے حلقہ بندیاں مکمل، ریکارڈ الیکشن کمیشن کو ارسال سپریم کورٹ کا عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کرنے کا حکم

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو ٹیسٹ میں شکست دے کر تاریخ رقم کر دی

Web Desk

17 August 2026

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹوں سے تاریخی کامیابی حاصل کر کے کرکٹ کی دنیا میں بڑا اپ سیٹ کر دیا ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں نویں نمبر پر موجود بنگال ٹائیگرز نے پہلے نمبر کی ٹیم آسٹریلیا کو ان ہی کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ میچ میں شکست سے دوچار کیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 198 اور دوسری اننگز میں 284 رنز بنا سکی، جبکہ بنگلہ دیش نے پہلی اننگز میں 426 رنز کا پہاڑ جیسا اسکور کھڑا کیا۔ میچ کی دوسری اننگز میں بنگلہ دیش نے 57 رنز کا ہدف محض 1 وکٹ کے نقصان پر آسانی سے حاصل کر لیا، جس میں شادمان اسلام 25 اور مومن الحق 30 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔