انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے یوم آزادی پر کیک کاٹا
Web Desk
15 August 2026
انگلینڈ کے دورے پر موجود پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں اور آفیشلز نے وطنِ عزیز کا 79 واں یومِ آزادی شاندار انداز میں منایا۔ اس پروقار تقریب میں ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ، کپتان بابر اعظم اور دیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی اور مل کر آزادی کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے خصوصی پیغامات بھی ریکارڈ کروائے، جن میں انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ پاکستان کو ترقی اور کامیابیوں کے ذریعے مضبوط سے مضبوط تر بنانا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن جیت لی
15 August 2026
آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ: اعصام الحق کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع
15 August 2026
نیشنل چیمپئنز کپ: پاکستان گرین نے پاکستان گولڈ کو 128 رنز سے شکست دیدی
14 August 2026
پاکستان ویمنز ٹیم ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میں پہنچ گئی
14 August 2026
اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز کا عالمی ریکارڈ برابر کر دیا
14 August 2026
انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بابر اعظم پریکٹس میچ کے دوران دائیں ہاتھ پر گیند لگنے سے زخمی
14 August 2026
ڈارون ٹیسٹ: بنگلادیش کی آسٹریلیا کے خلاف 153 رنز کی برتری
14 August 2026
پاکستان ہاکی ٹیم کل ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی
14 August 2026