LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
دنیا کے کسی معاشرے نے خواتین کو محکوم رکھ کر ترقی نہیں کی: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ مخالفین کیساتھ ہمیشہ اچھا سلوک کیا، امید نہیں تھی کہ پیپلزپارٹی کی طرف سے شکایت کا موقع ملے گا: نوازشریف مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اجلاس شروع، آزادکشمیر میں حکومت سازی پر غور بھارتی حکام نے میرواعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا لبنانی حکومت فوج کو اسرائیلی دباؤ میں لانے کی کوشش کر رہی ہے: حزب اللہ انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، سونامی کا خطرہ ٹل گیا، 20 افراد جاں بحق وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کو ہر ممکن امداد فراہم کرنے کی ہدایت آسمان کی طرف دیکھ رہا ہوں، بے گناہ لوگ جیلوں میں قید ہیں: شیخ رشید امریکا ایران مذاکرات میں ڈیڈ لاک، عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ صدر ٹرمپ نے مذاقاً آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دیا: وائٹ ہاؤس ناگا عوام بھی 14 اگست کو یومِ آزادی سمجھتے ہیں: ناگا خاتون آزاد کشمیر الیکشن: باغ کے دو حلقوں کے 23 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ کا آغاز سابق فوجی افسران و جوانوں کا تجربہ و رہنمائی ادارہ جاتی اثاثہ ہے: فیلڈ مارشل لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق یو نائیٹڈ ہیلتھ کیئر کے سی ای او قتل کیس: لوئیگی مانجیونی نے امریکی فیڈرل کورٹ میں جرم قبول کر لیا

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ: اعصام الحق کا مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع

Web Desk

15 August 2026

آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان کے نامور ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ مکسڈ ڈبلز ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا اور گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ فائنل معرکے میں اعصام الحق اور ان کی جرمن پارٹنر نینا ہرمن نے پرتگال کے فریڈ گل اور ریٹا فریٹاس کی جوڑی کو اسٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-3 سے برتر کھیل پیش کرتے ہوئے شکست دی۔ دوسری جانب مینز ڈبلز کے فائنل میں اعصام الحق اور عقیل خان پر مشتمل پاکستانی جوڑی نے شاندار پیش رفت کرتے ہوئے سلور میڈل حاصل کیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی پاکستان نے آئی ٹی ایف ماسٹرز ورلڈ ٹینس چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 4 میڈلز جیت کر عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا ہے۔