LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
یمنی حوثیوں کا سعودی عرب سے جارحیت روکنے اور ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ ڈی جی پی ڈی ایم اے کا ایمرجنسی سروسز اکیڈمی اور ہیڈکوارٹرز کا دورہ اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ، چیف جسٹس کی بنیادی تنخواہ 15 لاکھ 50 ہزار مقرر جشن آزادی پر خصوصی تھر ڈیزرٹ ٹرین آج کراچی سے روانہ ہوگی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کا مثبت زون میں آغاز کور کمانڈر بلوچستان کا پنجگور کا دورہ، مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح آئی ایس پی آر کی جانب سے ملی نغمہ میرا پیار ا وطن پاکستان ریلیز یومِ آزادی پر مسلح افواج کا وطن کے دفاع، امن اور روشن مستقبل کے عزم کا اعادہ مگرمچھ کا تیراک خاتون پر خوفناک حملہ، بازو کاٹنا پڑا افغان طالبان کی مسلسل حمایت سے پاکستان میں دہشت گرد حملے بڑھ گئے: اقوام متحدہ مسلسل اضافے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی بھارت میں دوبارہ سکھوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، گرپتونت سنگھ پنوں دریائے سندھ میں چشمہ اور جناح بیراج پر دوبارہ نچلے درجے کا سیلاب چین کے مقامی ساختہ C919 طیارے کی پہلی بین الاقوامی پرواز مکمل سعودی عرب کی کولمبیا کی گولان ہائٹس پر اسرائیلی خود مختاری تسلیم کرنے کی مذمت

سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا روڈریگز نے شادی کرلی

Web Desk

12 August 2026

عالمگیر شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی طویل المدتی پارٹنر جارجینا روڈریگز نے بالآخر باضابطہ طور پر شادی کر لی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں نے اپنے قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کی موجودگی میں ایک نجی اور پروقار تقریب کے دوران شادی کے بندھن میں بندھنے کا فیصلہ کیا۔ دونوں کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ رہ رہے تھے اور ان کے متعدد بچوں کی دیکھ بھال بھی مل کر کر رہے تھے۔ کرسٹیانو رونالڈو اور جارجینا کی شادی کی خبر سامنے آتے ہی دنیا بھر میں ان کے مداحوں اور کھیل سے وابستہ شخصیات کی جانب سے مبارکباد کے پیغامات کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔