وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، وزیراعظم شہباز شریف صدارت کریں گے
Web Desk
9 August 2026
وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک کو درپیش درپیش معاشی چیلنجز، معاشی استحکام کے لیے حکومتی اقدامات، اور مجموعی معاشی و سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ملک میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم امور بھی زیرِ بحث لائے جائیں گے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کابینہ ارکان کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے اہم دفاعی معاہدے کے حوالے سے بھی اعتماد میں لیں گے اور اس کے بنیادی نکات، علاقائی اہمیت اور ملک کے لیے ممکنہ اثرات پر بریفنگ دیں گے۔ اجلاس میں دیگر قومی پالیسیوں، حکومتی امور اور معاشی بہتری سے متعلق آئندہ کے لائحہ عمل پر اہم فیصلے متوقع ہیں۔
متعلقہ عنوانات
دہشت گردی پر سیکیورٹی کے ساتھ عوامی مسائل کا حل بھی لازمی
12 October 2026
دھاندلی سے عوامی منڈیٹ چھینا گیا، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دی جائے، ملک گیر پرامن احتجاج کا اعلان: محمود خان اچکزئی
12 October 2026
کوئٹہ کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ شہید
12 October 2026
ترقیاتی منصوبوں کی قربانی دے سکتے ہیں، سکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: گورنر کے پی
12 October 2026
کے پی میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج: اقدام کالعدم قرار دینے کی استدعا
12 October 2026
پی ٹی آئی نے احتجاج کی جعلی ویڈیوز پھیلائیں: عظمیٰ بخاری
12 October 2026
پاکستان کی معیشت رواں مالی سال 4 فیصد سے زائد ترقی کرے گی: وزیر خزانہ
12 October 2026
گورنر راج: خیبرپختونخوا کے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے تمام 57 افسران فارغ
12 October 2026