LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
گڈز اور منی مزدا ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کا دوسرا روز، گاڑیوں کی روانگی معطل افغان حکومت اپنی سرزمین پاکستان میں دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دے، حافظ نعیم پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری مریم نواز سے ایم پی ایز کی ملاقات، سیاسی امور، عوامی فلاحی منصوبوں پر تبادلہ خیال کوسوو میں اپوزیشن رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے پھینک دیے سعودی عرب اور یمن کی متحدہ عرب امارات کے آئل ٹینکر پر حملے کی مذمت آزاد جموں و کشمیر قانون اسمبلی کے انتخابات کا تیسرا مرحلہ کل ہوگا آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام، ڈاکٹر معید یوسف کی طلبہ کیساتھ خصوصی نشست نائجیریا کی تاریخ کا سب سے بڑا ریسکیو آپریشن، 6ماہ سے جنگل میں قید 308 افراد بازیاب صدر کا قدیم مقامی باشندگان کے حقوق، ثقافت کے تحفظ کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ محسن نقوی کا لاہور ایئرپورٹ کا دورہ، امیگریشن کے عمل کا جائزہ لیا مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ خطے کے کسی ملک کیلئے خطرہ نہیں: سعودی عہدیدار کیریبین جزیرے میں واقع تاریخی آتش فشاں ماؤنٹ پیلے ایک بار پھر فعال اسماء جتک کو دھمکیوں اور اہل خانہ کے قتل کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی قائم واٹس ایپ کا آئی فون صارفین کیلئے اہم فیچر متعارف

آبنائے ہرمز پر پیشرفت ہو رہی ہے، جلد ڈیل متوقع ہے: امریکی عہدیدار

Web Desk

8 August 2026

ایک امریکی عہدیدار کے مطابق آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایران اور عمان کے درمیان مثبت پیش رفت ہو رہی ہے اور جلد ہی ایک باقاعدہ معاہدہ (ڈیل) طے پانے کی توقع ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے واضح کیا ہے کہ جیسے ہی اس اہم بحری گزرگاہ میں تجارتی جہاز رانی (کمرشل شپنگ) کی بغیر کسی رکاوٹ کی بحالی کا باضابطہ اعلان کیا جائے گا، امریکہ بھی ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی فوری طور پر ختم کر دے گا۔ واضح رہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزیوں کے بعد ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز کو دوبارہ بند کر دیا گیا تھا، جس کے جواب میں امریکی افواج نے بھی اس اسٹریٹجک شاہراہ اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔