LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاض ایئرپورٹ کی بندش میں 5 روز کی توسیع، نوٹم جاری خلیجی ممالک دیکھ چکے امریکی نام نہاد سکیورٹی چھتری کتنی مؤثر ہے: ایران ہماری پالیسی اسلام آباد سے آئے گی، کابل، قندھار اور جلال آباد سے نہیں: فیصل کریم کنڈی وزیراعظم کا ایس ایم ایز کیلئے قرضوں کا حجم 2028 تک 2.2 ٹریلین روپے کرنے کا حکم خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں امن و ترقی کیلئے فنڈز کی فوری فراہمی کا فیصلہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کے خلاف سینیٹ میں قرارداد جمع صدر زرداری کی سیکریٹری خارجہ سے ملاقات، عالمی تعلقات مضبوط بنانے پر زور ترکی میں مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 11 افراد ہلاک، 27 زخمی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے برازیلی فوجی وفد کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق ایمرجنسی کا نفاذ تحریک انصاف کی ضد اور عدم تعاون کا نتیجہ ہے: طارق فضل چودھری وزیر خزانہ کی سربراہ ای ایس سی اے پی سے ملاقات، معاشی اصلاحات پر گفتگو پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، ہنڈرڈ انڈیکس 1964 پوائنٹس گر گیا 11 اکتوبر جمہوریت کا سیاہ ترین دن، کے پی کے عوام ایمرجنسی اور گورنر راج کو مسترد کرتے ہیں: بیرسٹر گوہر علی خان ہمارا واسطہ آئین شکنوں سے ہے، حالات بلوچستان میں خراب ہیں تو وہاں ایمرجنسی لگائیں: علامہ راجہ ناصر عباس دہشت گردی پر سیکیورٹی کے ساتھ عوامی مسائل کا حل بھی لازمی

پاکستان، سعودیہ اور ترکیہ کا مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے بعد خصوصی نغمہ جاری

Web Desk

9 August 2026

مکہ باہمی دفاعی معاہدے کی تاریخی پیش رفت کی خوشی میں پاکستان کی جانب سے خصوصی نغمہ ’ہم سب ایک ہیں‘ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس نغمے کا مقصد پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان قائم ہونے والے مضبوط اور سٹریٹجک دفاعی تعلقات کو خراجِ تحسین پیش کرنا ہے۔

نغمے میں حرمین شریفین کی حفاظت اور خدمت کو تینوں اسلامی ممالک کی مشترکہ اور مقدس ترین ذمہ داری کے طور پر اجاگر کیا گیا ہے۔ نغمے کے بول اور عکاسی میں پاکستانی فوج کے جوانوں کو عشقِ حرم اور مقدس مقامات سے سچی وابستگی کی روشن علامت کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ نبی کریم ﷺ سے محبت، ایک قرآن، ایک قبلہ اور مشترکہ ایمانی و روحانی رشتہ تمام مسلمانوں اور برادر ممالک کو ایک نا قابلِ شکست اتحاد میں پروتا ہے۔