پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
Web Desk
6 August 2026
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں KSE-100 انڈیکس 1,500 سے زائد پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 1,81,687 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس تیزی کے ساتھ مارکیٹ نے کامیابی کے ساتھ 1 لاکھ 81 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال کر لی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر بھی مارکیٹ میں شدید تیزی ریکارڈ کی گئی تھی، جہاں انڈیکس 2,931 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1,80,014 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
صارفین پر ایک اور بوجھ: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کر دیا
7 August 2026
سٹاک مارکیٹ میں کاروبار مندی کا شکار، 100 انڈیکس 346 پوائنٹس گر گیا
7 August 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ
7 August 2026
مالیاتی نظام میں ڈیجیٹل جدت اور اے آئی کا کردار کلیدی ہے: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد
7 August 2026
آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی شرائط پر خدشات کے باعث تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
7 August 2026
30 دن تک بغیر دھوئے پہنے جانے والی ٹی شٹ متعارف
6 August 2026
سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
5 August 2026
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
5 August 2026