LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

سری لنکا سے شکست کے بعد قومی ویمن کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

Web Desk

6 August 2026

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم سری لنکا کا دورہ مکمل کرنے کے بعد دبئی کے راستے وطن واپس پہنچ گئی ہے، جہاں قومی سکواڈ کے کھلاڑی تین مختلف گروپس میں کراچی، لاہور اور اسلام آباد پہنچے۔ دورۂ سری لنکا کے دوران پاکستان ویمن ٹیم کو شدید مایوس کن نتائج کا سامنا کرنا پڑا، جہاں میزبان سری لنکن ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی ٹوئنٹی دونوں سیریز 2-1 سے اپنے نام کر لیں۔

واضح رہے کہ یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا اہم حصہ تھی، جس کے اختتام پر قومی کپتان فاطمہ ثنا انگلینڈ کی دی ہنڈریڈ لیگ میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئی تھیں۔ فاطمہ ثنا کی عدم موجودگی میں ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی قیادت منیبہ علی صدیقی نے سنبھالی، تاہم وہ بھی ٹیم کو سیریز میں فتح دلانے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔