پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 2 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
Web Desk
3 August 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ مذاکرات کے باضابطہ آغاز کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 2,700 سے زائد پوائنٹس کا یکمشت اضافہ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں انڈیکس تاریخی بلندی 178,985 پوائنٹس کی سطح کو چھو گیا۔ دن بھر مارکیٹ میں مثبت رجحان غالب رہا اور کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 2,105 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے ساتھ 178,200 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز 100 انڈیکس 176,094 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026