اسرائیلی فضائی حملوں میں تیزی، 18 فلسطینی شہید، متعدد زخمی
Web Desk
3 August 2026
فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیلی فضائی حملوں میں اچانک تیزی آ گئی ہے، جس کے نتیجے میں 18 فلسطینی شہید اور متعدد شدید زخمی ہو گئے۔ غزہ سول ڈیفنس کے مطابق اسرائیلی ڈرونز اور ہیلی کاپٹروں نے دیر البلاح سمیت مختلف علاقوں میں 10 سے زائد حملے کیے، جن میں رہائشی اپارٹمنٹس، بے گھر افراد کے خیموں اور گاڑیوں کو ہدف بنایا گیا۔ شہداء میں 04 بچے اور 02 خواتین بھی شامل ہیں، جبکہ دیر البلاح پر حملے میں حماس کے کمانڈر کمال ابو معیلق اپنی اہلیہ سمیت جاں بحق ہو گئے۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق اکتوبر 2025 میں جنگ بندی کے بعد سے اب تک 1,230 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جبکہ 07 اکتوبر 2023 سے جاری اس جارحیت میں مجموعی طور پر 73,356 فلسطینی لقمہ اجل بن چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور اٹلی میں شعبہ ماربل و معدنی میں تکنیکی تعاون کے فروغ میں پیشرفت
24 November 2026
بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز
24 November 2026
خاتون الٹی کرنے کی کوشش کے دوران غلطی سے کھانے کا کانٹا نگل گئی
24 November 2026
نامناسب لباس میں آن لائن شو کرنے والی گلوکارہ کو 74 کوڑے مارے گئے
24 November 2026
پاکستان کا خلائی سفر میں نیا باب، محمد ذیشان کل چینی مشن کے ساتھ خلا میں جائیں گے
24 November 2026
اماراتی اور شامی صدر کا رابطہ، مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر گفتگو
24 November 2026
آبنائے ہرمز میں سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر مزید تین آئل ٹینکرز تباہ
24 November 2026
حوثی ملیشیا کی یمن میں بسوں اور ٹرکوں پر گولہ باری، متعدد مسافر جاں بحق اور زخمی
24 November 2026