LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کا کھیل ختم، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 239 رنز بنا لیے

Web Desk

2 August 2026

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان جاری دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز میزبان ویسٹ انڈیز نے محتاط بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 239 رنز بنا لیے ہیں۔ سیریز بچانے کا عزم لے کر میدان میں اترنے والی قومی ٹیم کے خلاف ویسٹ انڈیز کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پہلے روز کے کھیل کے اختتام پر جسٹن گریوز 64 اور روسٹن چیز 36 رنز بنا کر کریز پر جمے ہوئے ہیں۔ ان کے علاوہ برینڈن کنگ نے 46، عامر جنگو نے 26 اور شائی ہوپ نے 29 رنز کی اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے بولنگ میں محمد علی نے 2 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ عبید شاہ، علی عثمان اور ساجد خان کے حصے میں ایک، ایک وکٹ آئی۔ اس اہم ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی پلئنگ الیون میں 4 بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں جن میں عبداللہ شفیق، اویس ظفر، ساجد خان اور عبید شاہ کو شامل کیا گیا ہے۔ اس میچ کے ذریعے عبید شاہ اور اویس ظفر نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا؛ عبید شاہ کو فاسٹ بولر محمد عباس اور اویس ظفر کو بابر اعظم نے ڈیبیو کیپ پہنائی۔ واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی اس سیریز میں ویسٹ انڈیز کو 1-0 کی برتری حاصل ہے کیونکہ اس نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 90 رنز سے شکست دی تھی۔