ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
Web Desk
1 August 2026
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3,700 روپے کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4,26,736 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 3,202 روپے کی کمی درج کی گئی، جس سے اس کا ریٹ 3,65,857 روپے پر آ گیا۔ دوسری جانب بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بھی سونے کے نرخ میں مدوجزر دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونے کی قیمت 37 ڈالر کی کمی کے ساتھ 4,043 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔
متعلقہ عنوانات
انٹربینک میں روپے کی قدر میں بہتری، ڈالر مزید سستا ہوگیا
28 October 2026
جام کمال خان کا دوحہ میں پاکستانی مصنوعات کے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر کا افتتاح
28 October 2026
ایک روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ
28 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان
28 October 2026
روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے نکالنے کی کوششوں کے سنگین نتائج ہوں گے، صدر پوتن
27 October 2026
خطے میں کشیدگی سے عالمی بحران پیدا ہوا اور پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوئیں: احسن اقبال
27 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ
27 October 2026
آئی سی سی ویمنز ایمرجنگ نیشنز ٹرافی کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان
27 October 2026