LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلوچستان میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 37 دہشتگرد ہلاک اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل نظام کو سراہا امریکی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں: چین عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایکدوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں: لیاقت بلوچ جو کچھ ہوا اس کی توقع نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال سے واپس منتقل کرنا بدقسمتی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ ملک بھر میں غیر قانونی کال سینٹرز کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی، محمد ابوبکر نئے کپتان مقرر

Web Desk

29 July 2026

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے عماد بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا ہے۔ پی ایچ ایف کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق محمد ابوبکر کو قومی ہاکی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، جو آئندہ ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دیں گے۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ٹیم کی قیادت میں یہ تبدیلی اور نئی ذمہ داری دینے کا فیصلہ آئندہ ورلڈ کپ کی تیاریوں، کھلاڑیوں کی موجودہ فارم اور جدید حکمتِ عملی کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ فیڈریشن نے امید ظاہر کی ہے کہ نئے کپتان کی زیرِ نگرانی ٹیم ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔