LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

پاکستانی فٹ بال ٹیم فیفا آسیان کپ میں حصہ لے گی

Web Desk

29 July 2026

پاکستان کی مردوں کی قومی فٹ بال ٹیم پہلی بار فیفا کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے ‘آسیان کپ’ کے افتتاحی ایڈیشن میں حصہ لے کر نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہے۔ ستمبر اور اکتوبر 2026 میں کھیلے جانے والے اس عالمی ٹورنامنٹ میں کل 14 ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی، جن میں پاکستان بھی ان 3 خصوصی مدعو ٹیموں میں شامل ہے جو جنوب مشرقی ایشیائی خطے سے باہر سے شرکت کر رہی ہیں۔ پاکستان فٹ بال فیڈریشن (PFF) کے سربراہ محسن گیلانی نے فیفا کے صدر جیانی انفینتینو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ مارچ 2026 میں خواتین کی فیفا سیریز کے بعد مردوں کی ٹیم کو یہ تاریخی موقع ملنا انتخابی منشور کی تکمیل اور ملکی فٹ بال کی نئی بلندیوں کی جانب اہم قدم ہے۔