پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس منفی زون پر بند
Web Desk
28 July 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری روز کے اختتام پر مندی کا رجحان غالب رہا، جس کے نتیجے میں KSE-100 انڈیکس 638 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 177,623 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران انڈیکس نے 179,123 پوائنٹس کی بلند ترین اور 177,434 پوائنٹس کی کم ترین سطح کو چھوا۔ مارکیٹ میں سرمائے اور شیئرز کے لین دین کے حوالے سے مجموعی طور پر 41 ارب روپے کی خطیر مالیت کے 95 کروڑ شیئرز کا کاروبار ریکارڈ کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
6 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں استحکام
6 October 2026
معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب
6 October 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
6 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے
6 October 2026
چاول کی پیداوار بڑھانے کیلئے رائس پلانٹرز کے استعمال کا فیصلہ
5 October 2026
جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ
5 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
5 October 2026