LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم بلوچستان میں 10 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 37 دہشتگرد ہلاک اپوزیشن جماعتوں کے نئے الائنس کا معاملہ، اہم مشاورتی اجلاس آج ہوگا پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے اجلاس، اپوزیشن کا احتجاج ملائیشین وزیر داخلہ کا نادرا ہیڈکوارٹرز کا دورہ، ڈیجیٹل نظام کو سراہا امریکی پابندیاں اور معاشی دباؤ مشرقِ وسطیٰ کے مسئلے کا حل نہیں: چین عمران خان کی صحت بالکل ٹھیک ہے، سیاست کا معیار گٹر میں ڈال دیا گیا ہے، خواجہ آصف عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے خلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر پنجاب میں بلدیاتی انتخابات، الیکشن میٹریل کی خریداری کے اقدامات شروع وزیراعلیٰ مریم نواز نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا افتتاح کر دیا وزیراعظم کا گوگل ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ، اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، مشرق وسطیٰ اور جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کی ضمانت حکومت اپوزیشن ہاتھ ملائیں ایکدوسرے کے ساتھ ہاتھ نہ کریں: لیاقت بلوچ جو کچھ ہوا اس کی توقع نہیں تھی، بانی پی ٹی آئی کو ہسپتال سے واپس منتقل کرنا بدقسمتی ہے: چیئرمین پی ٹی آئی ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ

پاکستان ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز: عبد اللہ شفیق کو قومی ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کرنے کا امکان

Web Desk

26 July 2026

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے لیے مصدوم عبداللہ فضل کی جگہ عبداللہ شفیق کو قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عبداللہ شفیق اس وقت گیانا میں گلوبل سپر لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ عبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف اہم ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے تھے، جس کے بعد پی سی بی متبادل کھلاڑی کا باضابطہ اعلان جلد کرنے والا ہے۔ دوسری جانب سعود شکیل کو بھی انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے ٹیم کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی گئی ہے اور ان کی کراچی سے روانگی حتمی مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔ پی سی بی کی جانب سے دونوں کھلاڑیوں کی شمولیت کا حتمی اعلان جلد متوقع ہے۔