LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی صحافیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید برطانیہ امریکا کی حمایت کرتا ہے تو وہ یقینی اور جائز ہدف بن جائے گا، ایران حالیہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان پاسداران انقلاب ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق مودی سرکار کا کشمیر، منی پور کے بعد نئی دہلی میں شہریوں پر پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال پاسداران انقلاب کا امریکی اڈوں پر 11 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ ایران کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب، انسانی حقوق پر مؤقف مسترد پٹرولیم ڈویژن کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، کارروائیاں ہتھیار ڈالنے تک جاری رکھنے کا اعلان پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول اسحاق ڈار کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

پی ایچ ایف کا خواتین کھلاڑیوں کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ

Web Desk

24 July 2026

پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے قومی خواتین کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ویمنز ٹیم کی کوچنگ کے حوالے سے ایک یورپی کوچ کے ساتھ بات چیت حتمی مراحل میں ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک معاملات طے پا جائیں گے۔ نئے یورپی کوچ کی نگرانی میں پاکستان ویمن ہاکی پلیئرز کے یورپ کے دورے بھی ترتیب دیے جائیں گے، جبکہ بیرونِ ملک دوروں میں ٹیم کی جدید انداز میں تربیت اور میچز کا انعقاد بھی نئے کوچ کی ذمہ داریوں کا حصہ ہوگا۔