پاکستانی ٹیسٹ بیٹر عبداللہ فضل انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ سیریز سے باہر
Web Desk
24 July 2026
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں قومی بیٹر عبداللہ فضل کمر کے نچلے حصے کی شدید انجری کے باعث ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق عبداللہ فضل 23 جولائی کو ٹرینیڈاڈ میں ٹریننگ سیشن کے دوران زخمی ہوئے، جس کے بعد ایم آر آئی رپورٹ کی روشنی میں میڈیکل پینل نے انہیں مکمل آرام اور ری ہیبلیٹیشن کا مشورہ دیا ہے۔ پی سی بی نے واضح کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے عبداللہ فضل کے متبادل کھلاڑی کا اعلان بعد میں کیا جائے گ
متعلقہ عنوانات
پہلا ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کیخلاف 3 وکٹوں کے نقصان پر 194 رنز بنا لیے
26 July 2026
کامن ویلتھ گیمز: پاکستان کی فاطمہ زاہرہ ویمنز باکسنگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
25 July 2026
کامن ویلتھ گیمز: ویمن باکسنگ میں پاکستان کی فاطمہ زاہرہ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
25 July 2026
پی سی بی کے سابق چیف ایگزیکٹو وسیم خان باسکٹ بال کی عالمی تنظیم کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
25 July 2026
پی ایچ ایف کا خواتین کھلاڑیوں کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات لینے کا فیصلہ
24 July 2026
ٹیسٹ سیریز کے لیے پُراعتماد، کھلاڑیوں نے بھرپور تیاری کی ہے: بابر اعظم
24 July 2026
پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر سینٹرل ایشین والی بال چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
24 July 2026
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 ویمن ٹی 20 سیریز جیت لی
24 July 2026