ایف بی آر کا انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے سے متعلق اہم اعلان
Web Desk
24 July 2026
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اعلان کیا ہے کہ ٹیکس سال 2026 کے انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کا باقاعدہ آغاز 27 جولائی سے ہو رہا ہے۔ ترجمان ایف بی آر نے تمام ٹیکس دہندگان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ٹیکس گوشوارے مکمل، درست اور دیانتداری کے ساتھ بروقت جمع کرائیں تاکہ ٹیکس نظام کی شفافیت کو برقرار رکھا جا سکے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ریٹرنز میں فراہم کی جانے والی تمام معلومات حقیقت پر مبنی ہونی چاہییں، کیونکہ بروقت اور درست معلومات پر مبنی گوشوارے ہی ملک میں ایک مضبوط اور مؤثر ٹیکس نظام کے قیام میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی کرنسی نئی امریکی پابندیوں کے باعث تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
24 August 2026
سونا مسلسل تیسرے روز بھی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر: فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 700 روپے کا اضافہ
22 August 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان
22 August 2026
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ڈیلرز مارجن میں اضافہ کر دیا
21 August 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
21 August 2026
پاکستان میں پہلا ڈی پی آر پروگرام متعارف، جدید مالیاتی نظام کی جانب اہم پیش رفت
21 August 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
21 August 2026
زرمبادلہ کے ذخائر میں 2.5 کروڑ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
20 August 2026