LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی صحافیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے کم از کم 7 فلسطینی شہید برطانیہ امریکا کی حمایت کرتا ہے تو وہ یقینی اور جائز ہدف بن جائے گا، ایران حالیہ ایرانی حملوں میں 200 سے زائد امریکی فوجی ہلاک ہوئے، ترجمان پاسداران انقلاب ایران کا سعودی عرب یمن تنازع بات چیت سے حل کرنے کا مطالبہ ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق مودی سرکار کا کشمیر، منی پور کے بعد نئی دہلی میں شہریوں پر پیلٹ گن کا وحشیانہ استعمال پاسداران انقلاب کا امریکی اڈوں پر 11 جنگی طیارے اور ہیلی کاپٹر تباہ کرنے کا دعویٰ ایران کا یورپی یونین کو دوٹوک جواب، انسانی حقوق پر مؤقف مسترد پٹرولیم ڈویژن کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھنے کا اعلان اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے میں امن و استحکام پر اتفاق ایران کا امریکا کو دوٹوک پیغام، کارروائیاں ہتھیار ڈالنے تک جاری رکھنے کا اعلان پٹرول سستا کرو، لیوی ختم کرو، 7 اگست کو ملک گیر احتجاج ہوگا: حافظ نعیم الرحمان ووٹ حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت اور حقِ روزگار کا، کشمیری27 جولائی کو تیر پر مہر لگائیں: بلاول اسحاق ڈار کامیاب سفارتی دورے مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

Web Desk

24 July 2026

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آئندہ ٹیسٹ سیریز کے لیے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ ٹرینیڈاڈ میں واقع برائن لارا کرکٹ اکیڈمی میں منعقدہ تقریب کے دوران قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور ویسٹ انڈیز کے قائد روسٹن چیز نے باضابطہ طور پر ٹرافی کی رونمائی کی اور فوٹو سیشن میں حصہ لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 25 جولائی سے شروع ہو رہا ہے، جو اس اسٹیڈیم کی تاریخ میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ہو گا، جبکہ اس سے قبل اس گراؤنڈ پر صرف محدود اوورز کے بین الاقوامی اور ریجنل فرسٹ کلاس میچز منعقد کیے جا چکے ہیں۔