پاکستان ویمن ٹیم کی سری لنکا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا وینیو تبدیل
Web Desk
22 July 2026
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورۂ سری لنکا کے وینیو میں جزوی رد و بدل کر دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور سری لنکا ویمنز ٹیموں کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز اب ہمبنٹوٹا کے بجائے دمبولا میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کی تاریخوں اور ون ڈے سیریز کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 31 جولائی، 2 اگست اور 4 اگست 2026 کو دمبولا میں ہی کھیلے جائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
انگلینڈ سے شکست کے بعد قومی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری نمبر پر پہنچ گئی
22 August 2026
ورلڈ تائیکوانڈو پریذیڈنٹ کپ ایشیا ریجن اختتام پذیر
22 August 2026
آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلا دیش 64 رنز پر ڈھیر
22 August 2026
پاکستانی ویمن فٹ بالر مریم محمود نے انٹرنیشنل آنر بورڈ پر جگہ بنالی
22 August 2026
مجھ سمیت رضوان اور سعود شکیل سے پرفارم نہیں ہو رہا، کپتان قومی ٹیم کا اعتراف
22 August 2026
فیفا ورلڈ کپ فائنل کے بعد جھگڑا، ارجنٹینا اور سپین کے کھلاڑیوں پر پابندی و جرمانے
22 August 2026
لیڈز ٹیسٹ میں پاکستان کو عبرتناک شکست، انگلینڈ نے اننگز اور 103 رنز سے میچ جیت لیا
22 August 2026
لیجنڈری فٹ بالر برٹو کارلوس نے اسلام قبول کرنے کی خبریں بے بنیاد قرار دے دیں
22 August 2026