LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا-ایران کشیدگی، امارات میں تمام امریکی قونصلرز کی تقرری منسوخ کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قاری بشیر گرفتار پاکستان اور امریکا کا انسدادِ دہشتگردی، سائبر سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق پاکستان اور بنگلہ دیش کا خواتین کو بااختیار بنانے اور دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں مریم نواز سنٹر آف اکیڈمک لیڈر شپ پائلٹ پراجیکٹ کی منظوری ایران آبنائے ہرمز کا محافظ ہے اور ہمیشہ رہے گا، ٹرمپ ٹول بہت زیادہ ہے: عباس عراقچی پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی پاکستان اور جنوبی افریقہ ویمنز انڈر 19 کا پہلا ٹی 20 میچ آج ہوگا شہداء کی قربانیوں کو تنخواہ سے جوڑنا سیاسی تنقید نہیں بلکہ اخلاقی بے حسی ہےخواجہ آصف ایران کے بحرین میں ففتھ فلیٹ، اماراتی ٹینکروں، امریکی بحری جہاز پر حملے مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے خاتمہ کیلئے ایران سے معاہدہ اب بھی ممکن ہے: ٹرمپ پاکستان کی سعودی عرب پر حوثیوں کے بیلسٹک میزائل حملوں کی شدید مذمت انٹرنل ریونیو سروس کیخلاف مقدمے میں ٹرمپ کی نمائندگی کرنیوالے وکلا کو سزائیں سنادی گئیں امریکا کو آبنائے ہرمز پر ٹیکس یا فیس عائد کرنے کا اختیار نہیں: مارک ویلر

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 3000 سے زائد پوائنٹس کی کمی

Web Desk

14 July 2026

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں مندی کا طوفان تھم نہ سکا اور مسلسل دوسرے روز بھی سرمایہ کاروں کو شدید نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مارکیٹ کے آغاز سے ہی فروخت کا زبردست دباؤ دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای (KSE) 100 انڈیکس میں 2200 سے زائد پوائنٹس کی بڑی گراؤٹ ریکارڈ کی گئی اور انڈیکس 1 لاکھ 76 ہزار 553 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن بھی مارکیٹ شدید مندی کی زد میں رہی تھی جہاں انڈیکس 2314 پوائنٹس کی تاریخی کمی کے ساتھ 1 لاکھ 79 ہزار 927 پوائنٹس پر بند ہوا تھا، تاہم دوسرے روز بھی گراوٹ کا یہ سلسلہ رک نہ سکا جس نے مارکیٹ پر مایوسی کے بادل گہرے کر دیے ہیں۔