پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان
Web Desk
8 July 2026
پاکستان اسٹاک مارکیٹ (PSX) میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز شدید منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں کاروبار کے آغاز پر ہی مارکیٹ کریش کر گئی۔ ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس میں 2700 سے زائد پوائنٹس کی تاریخی کمی دیکھنے میں آئی، جس کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈرڈ انڈیکس گر کر ایک لاکھ 83 ہزار 528 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز بھی مارکیٹ مندی کا شکار رہی تھی اور ہنڈرڈ انڈیکس 1199 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ ایک لاکھ 86 ہزار 255 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا، تاہم آج مسلسل دوسرے روز ریکارڈ مندی نے سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم ہو چکی، وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا، اب ہمیں اپنا کام کرنا ہوگا: ٹرمپ
8 July 2026
نیٹو چیف نے ایران پر امریکی حملوں کو ناگزیر قرار دے دیا
8 July 2026
’’اپنی چھت اپنا گھر‘‘ فلیگشپ پراجیکٹ ہے، کوتائی برداشت نہیں کرونگی: مریم نواز
8 July 2026
الیکشن کمیشن نے ٹی ایل پی انٹرا پارٹی الیکشن کیس پر فیصلہ محفوظ
8 July 2026
ڈونلڈ ٹرمپ نے بندر عباس پر حملوں کی ویڈیو جاری کر دی
8 July 2026
فیفا ورلڈکپ2026 : کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
8 July 2026
کویت کا بجٹ خسارہ 23 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، تیل کی آمدنی میں 11.2 فیصد کمی
8 July 2026
تیل فروخت کا ایرانی لائسنس منسوخ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
8 July 2026