LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران سے مذاکرات کے لیے میری ٹیم کل اسلام آباد پہنچ رہی ہے، ٹرمپ کا بڑا اعلان اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی سخت، میٹرو بس اور ٹرانسپورٹ بند اسلام آباد میں ایران امریکہ مذاکرات، میریٹ ہوٹل سرکاری تحویل میں، شہر میں سخت بندشیں سعودی ایئرلائنز کی پشاور پروازیں بحال، جدہ سے پہلی پرواز پہنچ گئی ایران امریکا مذاکرات آئندہ ہفتے اسلام آباد میں متوقع ہیں: عرب میڈیا پاکستان میں ایچ آئی وی عام آبادی تک پہنچ گیا، متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار ہوگئی امریکا سے مذاکرات میں اب بھی بڑا فاصلہ موجود ہے، ایرانی اسپیکر واشنگٹن:ایران صورتحال پر اہم اجلاس، صدر ٹرمپ کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فون پر گفتگو خلیج میں لنگرانداز جہاز  حرکت نہ کریں ، پاسداران انقلاب کی سخت وارننگ ڈیزل سے بھرا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز سے داخل ہوکر واپس لوٹ گیا ضلعی انتظامیہ نے اسلام آباد میں دکانیں اور بس اڈے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی فیلڈمارشل عاصم منیرکی تہران آمدپرپیش کردہ امریکی تجاویزکاجائزہ لے رہےہیں، ایرانی سپریم سیکیورٹی کونسل امریکا سے مذاکرات کےدوسرے مرحلے کی تاریخ ابھی طے نہیں ہوئی، ایرانی نائب وزیرخارجہ اچھے مذاکرات چل رہے ہیں، ایران آبنائے ہرمز کےذریعے بلیک ملیک نہیں کرسکتا، ٹرمپ پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 2 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی

دنیا کا پہلا نجی سیٹلائٹ خلا میں لانچ

Web Desk

1 December 2025

لندن کی مقامی کمپنی بلیو اسکائیز اسپیس کا کہنا تھا کہ سیٹلائٹ کو کیلیفورنیا سے جمعہ کے روز اسپیس ایکس فیلکن 9 کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا۔

کمپنی کے مطابق مائیکرو ویو کے برابر سیٹلائٹ ’ماؤو‘ میں ایک مائیکرو اسکوپ نصب ہے جو خلا کی گہرائیوں میں ایگزو پلینٹ اور دیگر اجرامِ فلکی کا مشاہدہ کرے گی۔بلیو اسکائیز اسپیس ماؤو کے ذریعے اکٹھا ہونے والا ڈیٹا ان تحقیقی اداروں کے ساتھ شیئر کرے گا جو اس کی سبسکرپشن سروس کا حصہ ہوں گے۔ ان اداروں میں بوسٹن اور کولمبیا یونیورسٹیز شامل ہیں۔بلیو اسکائیز اسپیس کی چیف سائنٹسٹ پروفیسر جیووینا ٹینیٹی کا کہنا تھا کہ ماؤو فلکیاتی سرگرمیوں کے حوالے سے معلومات کا نیا باب کھولے گا جو ماضی میں بند تھا۔