جنگ بندی کیلئے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی
Web Desk
25 October 2026
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے واضح کیا ہے کہ امریکہ کے ساتھ کسی بھی جنگ بندی کے لیے تمام محاذوں پر لڑائی کا مکمل طور پر بند ہونا ضروری ہے اور پاکستان و قطر کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات میں یہ موقف تفصیل سے پیش کیا جا چکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خطے کے کسی ایک حصے میں بھی تنازع جاری رہنے کی صورت میں پورے خطے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا کہ ایرانی میزائلوں نے زمین پر موجود درجنوں امریکی لڑاکا طیارے تباہ کیے ہیں، جبکہ خبردار کیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر اسرائیلی حملہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
25 October 2026
سعودی عرب میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی
25 October 2026
کور کمیٹی کو غیر مؤثر بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، حتمی اختیار بانی عمران خان کے پاس ہے: بیرسٹر گوہر
25 October 2026
خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر
25 October 2026
ایران کا بندر عباس کے قریب ایک اور امریکی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
25 October 2026
مولانا کو اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے: رانا سکندر حیات
25 October 2026
ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابل تصور جواب دیں گے: باقر قالیباف
25 October 2026
پوتن، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ممکنہ تاریخی ملاقات سے عالمی استحکام کی امیدیں وابستہ
25 October 2026