ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابل تصور جواب دیں گے: باقر قالیباف
Web Desk
25 October 2026
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا ایسا شدید جواب دیا جائے گا جو دشمن کے لیے ناقابلِ تصور ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ ایرانی قوم امریکہ کی فوجی دھمکیوں یا کسی قسم کے دباؤ کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گی۔ اسپیکر باقر قالیباف کا مزید کہنا تھا کہ جب تک امریکہ اپنا جارحانہ رویہ تبدیل نہیں کرتا، دھمکیاں دینا بند نہیں کرتا اور اپنے ماضی کے توڑے ہوئے وعدے پورے نہیں کرتا، اس وقت تک امریکی دعوؤں اور تجاویز پر کسی صورت اعتبار نہیں کیا جا سکتا۔
متعلقہ عنوانات
غزہ کی اسلامی یونیورسٹی پر اسرائیلی حملہ، 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی
25 October 2026
سعودی عرب میں دو بیلسٹک میزائل حملے ناکام، ملبہ گرنے سے دو افراد زخمی
25 October 2026
کور کمیٹی کو غیر مؤثر بنانے کی خبریں بے بنیاد ہیں، حتمی اختیار بانی عمران خان کے پاس ہے: بیرسٹر گوہر
25 October 2026
خیبرپختونخوا وفاق کے تعاون کے بغیر نہیں چل سکتا، دہشتگردی کیخلاف ملکر لڑنا ہوگا: گورنر
25 October 2026
ایران کا بندر عباس کے قریب ایک اور امریکی ساختہ ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
25 October 2026
مولانا کو اقتدار میں حصہ نہ ملنے پر شہداء کے خلاف بات نہیں کرنی چاہیے: رانا سکندر حیات
25 October 2026
جنگ بندی کیلئے تمام محاذوں پر لڑائی مکمل بند ہونا ضروری ہے، عباس عراقچی
25 October 2026
پوتن، ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ممکنہ تاریخی ملاقات سے عالمی استحکام کی امیدیں وابستہ
25 October 2026