ترکیہ میں عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان کی دوسری پوزیشن
Web Desk
25 October 2026
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ انٹرنیشنل ملٹری ڈرون ٹیم مقابلے میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 33 ممالک کے درمیان دوسری پوزیشن حاصل کر لی ہے، جبکہ انفرادی مقابلے میں کیپٹن طلحہ نے 100 سے زائد عالمی پائلٹس کو مات دے کر چاندی کا تمغہ اپنے نام کیا۔ مقابلے میں میزبان ترکیہ نے پہلی، پاکستان نے دوسری، اٹلی نے تیسری اور فرانس نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ عالمی سطح کے اس مقابلے میں پائلٹس کی رفتار، تکنیکی مہارت اور رکاوٹوں والے ٹریکس پر ڈرون اڑانے کی صلاحیتوں کا جائزہ لیا گیا، جہاں پاکستانی ملٹری ڈرون ٹیم کی اس کامیابی کو پاک افواج کی اعلیٰ پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور جدید دفاعی ٹیکنالوجی میں پیش رفت کا منہ بولتا ثبوت قرار دیا جا رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اور قطر کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
25 October 2026
اسحاق ڈار سے چینی سفیر کی ملاقات، خطے میں پائیدار امن کیلئے مذاکرات پر زور
25 October 2026
مریم نواز کا جون 2027 تک 5734 واٹرفلٹریشن پلانٹ مکمل کرنے کا ہدف
25 October 2026
شکاگو میں پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کا انعقاد: پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کے امریکی مارکیٹ کے ساتھ شراکت داری بڑھانے پر زور
25 October 2026
ریاض ایئرپورٹ پر دو ہفتے بعد پروازیں بحال، حوثیوں کی دوبارہ حملوں کی دھمکی
25 October 2026
حنا جاوید کے اہلخانہ کا مریم نواز کو خط، جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
25 October 2026
ایران کے ایٹمی پروگرام کو جنگ کی اصل وجہ بتایا گیا، ایران کے پاس جوہری ہتھیار موجود نہیں تھے: اوباما نے ٹرمپ کا بیانیہ مسترد کردیا
25 October 2026
امریکا اور اسرائیل کے انتخابات کے بعد ٹرمپ ایران پر بڑے حملوں کا حکم دے سکتے ہیں، بلومبرگ
25 October 2026