میٹا نے کم قیمت ’اے آئی اسمارٹ چشمے‘ متعارف کرا دیے
Web Desk
24 June 2026
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے مارکیٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کے لیے کم قیمت میں نئے اسمارٹ چشمے متعارف کرا دیے ہیں، جن کی قیمت 299 ڈالر یا 299 پاؤنڈ مقرر کی گئی ہے۔ فوربز کی ایک رپورٹ کے مطابق، میٹا کی جانب سے ان نئے اسمارٹ گلاسز کی رونمائی کو ایپل کمپنی سے پہلے مارکیٹ پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کی ایک بڑی اسٹریٹجک کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ میٹا نے یہ اسمارٹ چشمے کسی اور کمپنی کے اشتراک کے بغیر، خالصتاً صرف اپنے برانڈ نام سے پیش کیے ہیں؛ اس سے قبل کمپنی رےبین اور اوکلے جیسی معروف مصنوعات کے اشتراک سے گلاسز متعارف کراتی رہی ہے۔ اپنے منفرد فیچرز کے ساتھ یہ نیا میٹا چشمہ پچھلے ماڈلز کے مقابلے میں تقریباً 80 ڈالر تک سستا ہے، جو صارفین کے لیے انتہائی پرکشش ثابت ہو سکتا ہے
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی جیل سے پنجاب کارڈیالوجی منتقل
28 October 2026
وزیراعظم نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا
28 October 2026
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی حکومت سے مذاکرات کی حامی، طریقہ کار پر رہنما تقسیم
28 October 2026
اردوان کا ٹرمپ سے رابطہ، ترکیہ کی امن بحالی کی کوششوں سے آگاہ کیا
28 October 2026
امریکا کی امن مذاکرات بحال کرنے کی کوشش، جے ڈی وینس کا ایرانی عہدیدار کو خط
28 October 2026
تھرپارکر: ایمبولینس میں سلنڈر دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی
28 October 2026
راولاکوٹ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار اور شہری زخمی، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج گاڑی سمیت اغوا
28 October 2026
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ، نئی قیمتیں مقرر
28 October 2026