LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس معطل محسن نقوی کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کچھ دیر پہلے ایران کی جانب معاہدے کیلئے رابطہ کیا گیا، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ

عالمی اور مقامی سطح پر سونے اور چاندی کے دام بڑھ گئے

Web Desk

18 May 2026

عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے کے زیرِ اثر پاکستان بھر کی مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے اور چاندی کے دام مزید بڑھ گئے ہیں، جس کے بعد سونا تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد اس کی نئی قیمت 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 9 ہزار 89 روپے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 9 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد عالمی سطح پر فی اونس سونا 4,548 ڈالر کا ہو گیا ہے۔سونے کے ساتھ ساتھ چاندی خریدنے والوں کے لیے بھی قیمتوں میں اضافے کی خبر سامنے آئی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 26 روپے کے اضافے کے بعد 8 ہزار 99 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے