LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ایران پر پابندیاں ختم ہونے سے پٹرول سستا ہونے کی امید ہے: رانا ثنا اللہ

Web Desk

31 October 2026

وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے فیصل آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر پابندیاں ختم ہونے اور خطے میں جنگ کے خاتمے سے پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی صورتحال اور عالمی کشیدگی کے باعث ایندھن کی فراہمی متاثر ہوئی ہے، جبکہ پاکستان کی قیادت امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ رکوانے کے لیے فعال سفارتی کردار ادا کر رہی ہے جو عالمی امن کے ساتھ پاکستان کے اپنے مفاد میں بھی ہے۔ سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 2018 کے انتخابات ن لیگ نے جیتے تھے مگر حکومت نہ بنا سکی، جبکہ پی ٹی آئی کے چار سالہ دورِ حکومت میں ترقیاتی کاموں کے بجائے صرف سیاسی انتقام پر توجہ دی گئی، جب کہ فیصل آباد کے تمام بڑے منصوبے مسلم لیگ (ن) کی کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔