LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

پاک زمبابوے ویمن ٹی ٹوئنٹی سیریزمنگل سے کراچی میں شروع ہوگی

Web Desk

11 May 2026

زمبابوے کے خلاف ون ڈے سیریز میں کلین سوئپ کے بعد پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لئے پر عزم ہے۔۔

پاکستان  اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل ویمن سیریز منگل سے کراچی میں شروع ہوگی، ٹرافی کی رونمائی بھی  کر دی گئی، ٹرافی کے ساتھ کپتانوں کا فوٹو سیشن ہوا۔

پاکستان ویمن کپتان فاطمہ ثناء اور زمبابوے کی کپتان نو میکو سبانڈا نے پریس کانفرنس میں سیریز جیتنے کا عزم ظاہر کیا۔

قومی ویمن کپتان فاطمہ ثنا کا کہنا تھاکہ  ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے کے بعد اعتماد میں مزید اضافہ ہوا ہے، آئی سی سی  ویمنز ٹی ٹونٹی  ورلڈ کپ سے قبل تیاریوں کو بہتر بنانے کا  اچھا موقع ہوگی۔

ٹی ٹونٹی سیریز کا تیاری کے لئے دونوں ٹیموں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پریکٹس سیشن میں شرکت کی اور غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کی۔