آئی آئی سی کی سالانہ ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری، پاکستان ایک درجہ تنزلی سے 5ویں نمبرپر
Web Desk
11 May 2026
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سالانہ ون ڈے ٹیم رینکنگ جاری کر دی، جس میں بھارت 118 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔
آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ 113 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ آسٹریلیا 109 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر برقرار ہے۔
رینکنگ میں جنوبی افریقا نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے پاکستان کو پیچھے چھوڑ کر چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے، جنوبی افریقا کے 102 جبکہ پاکستان 98 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر چلاگیاہے۔۔
سری لنکا چھٹے، افغانستان ساتویں اور انگلینڈ آٹھویں نمبر پر موجود ہیں جبکہ بنگلادیش نویں اور ویسٹ انڈیز دسویں پوزیشن پر ہیں۔
آئی سی سی کے مطابق ورلڈ کپ 2027 کیلئے ٹاپ 8 ٹیمیں براہِ راست کوالیفائی کریں گی، تاہم جنوبی افریقا اور زمبابوے میزبان ہونے کے باعث پہلے ہی ایونٹ کیلئے کوالیفائی کر چکے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار
23 August 2026
شاہین آفریدی کو ٹیسٹ سکواڈ سے باہر رکھنے پر سابق انگلش فاسٹ بولر کا حیرت کا اظہار
23 August 2026
آسٹریلیا کی دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو اننگز اور51 رنز سےشکست
23 August 2026
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
23 August 2026
النصر کی مسلسل دوسری فتح، آرسنل کا بھی فاتحانہ آغاز
23 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سالہ بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی
22 August 2026
سابق کپتان اظہر علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
22 August 2026
جو روٹ نے سٹیو سمتھ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
22 August 2026