LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ وزیراعظم سے کروشین وزیر خارجہ کی ملاقات، باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق حکومتِ پنجاب اور امریکن قونصلیٹ لاہور کا کلچر کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اہم اجلاس، اقتصادی سفارت کاری اور فعال خارجہ پالیسی کو وقت کی ضرورت قرار دے دیا ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ محکمہ ایکسائز کا 25 ارب 43 کروڑ روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع آبنائے ہرمز صرف ایرانی انتظامات کے تحت ہی کھلے گی: باقر قالیباف کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس معطل محسن نقوی کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

Web Desk

11 May 2026

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کے نرخوں میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونا 53 ڈالر سستا ہو کر 4,660 ڈالر کی سطح پر آ گیا ہے، جس کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں پر بھی مرتب ہوئے ہیں۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 300 روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے ہو گئی ہے۔ اسی طرح، دس گرام سونے کی قیمت 4 ہزار 544 روپے کی کمی کے ساتھ 4 لاکھ 18 ہزار 691 روپے پر آگئی ہے۔ قیمتوں میں اس اچانک کمی کی وجہ عالمی منڈی میں ہونے والی تبدیلیوں کو قرار دیا جا رہا ہے۔