اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد برقرار، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت 12.74 ارب ڈالر موصول
Web Desk
11 May 2026
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ملکی معیشت پر اعتماد برقرار ہے، جہاں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ (RDA) کے تحت اپریل 2026 تک مجموعی طور پر 12 ارب 74 کروڑ 70 لاکھ ڈالر موصول ہوئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ان اکاؤنٹس سے 2 ارب 5 کروڑ ڈالر بیرون ملک منتقل ہوئے جبکہ 8 ارب 14 کروڑ ڈالر مقامی سطح پر استعمال کیے گئے۔ اعداد و شمار ظاہر کرتے ہیں کہ نومبر 2020 سے اب تک مجموعی خالص سرمایہ کاری 1 ارب 83 کروڑ ڈالر رہی، جس میں اسلامک نیا پاکستان سرٹیفکیٹس 1 ارب 15 کروڑ ڈالر کے ساتھ سب سے مقبول سرمایہ کاری رہی۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اسکیم نے زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کو محفوظ سرمایہ کاری فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سونے کی قیمتوں میں زبردست اچھال: کراچی میں فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا، نیا ریکارڈ قائم
9 July 2026
بہتر کارکردگی سے میری ٹائم سیکٹر میں پاکستان کا درجہ 30 فیصد بلند ہوا: افتخار احمد راؤ
9 July 2026
ملکی تاریخ کا نیا ریکارڈ: مالی سال 26ء میں سمندر پار پاکستانیوں نے 41.6 ارب ڈالر وطن بھیج دیے
9 July 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا چھوٹے کاروبار کی فنانسنگ ڈیڑھ کھرب تک بڑھانے کا ہدف
9 July 2026
امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا
9 July 2026
مشرق وسطیٰ میں دوبارہ کشیدگی، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی
8 July 2026
کراچی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں کو بریک؛ فی تولہ 4700 روپے کی بڑی کمی
8 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان
8 July 2026