LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
27 اگست سے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی بانی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر اعتراضات دور عمران خان کا علاج: جمائما کی جانب سے برطانوی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سے مداخلت کی درخواست غیرت کے نام پر قتل کے مقدمے میں راضی نامہ بھی ملزم کو ضمانت کا حق نہیں دیتا: عدالت امریکا کا H-1B ویزا کیپ پٹیشنز پر ایک لاکھ ڈالر سے زائد فیس عائد کرنے کی تجویز کا اعلان عائشہ وہاب نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیت لی، کانگریس کا حصہ بننے والی پہلی افغان امریکی خاتون میر رضا علی خان کیس: سندھ ہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ، JIT تشکیل دینے کے حوالے سے قانونی سوالات پر جواب طلب سینیٹ اجلاس: 2025 کے سیلاب سے معیشت کو 853 ارب روپے کا نقصان ہوا، PM آفس کا تحریری جواب ایران سے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی، دیرپا امن کی راہ ہموار ہوگی: محسن نقوی پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں کر رہا ہے: اسماعیل بقائی ایران 20 سال تک جنگ لڑنے کے لئے تیار ہے: جنرل امیر حاتمی فیلڈ مارشل کی ایرانی قیادت سے تعمیری ملاقاتیں، کشیدگی میں کمی پر غور چین کا اسرائیل، فلسطین امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ سعودیہ اور فرانس کے درمیان سرمایہ کاری سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرست ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا

فیفا ورلڈ کپ شروع ہونے کے قریب، امریکہ میں روایتی جوش و خروش کا شدید فقدان

Web Desk

6 May 2026

امریکہ میں فیفا ورلڈ کپ کا میلہ 11 جون سے سجنے والا ہے، لیکن ایونٹ کے قریب آنے کے باوجود عوام میں وہ جوش و خروش دیکھنے میں نہیں آ رہا جو عام طور پر فٹ بال ورلڈ کپ کا خاصہ ہوتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق، اس سرد مہری کا اثر براہِ راست سیاحت اور ہاسپیٹلیٹی سیکٹر پر پڑ رہا ہے، جہاں 80 فیصد ہوٹل مالکان نے شکایت کی ہے کہ بکنگ ان کے اندازوں سے کہیں کم ہے۔ کچھ ہوٹل مالکان نے تو اسے ایک ‘نان ایونٹ’ (Non-event) قرار دے دیا ہے، جو کہ 11 مختلف شہروں میں میچز کی میزبانی کرنے والے ملک کے لیے ایک تشویشناک صورتحال ہے۔