سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی گراوٹ؛ فی تولہ سونا 2100 روپے سستا ہو گیا
Web Desk
5 May 2026
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 2100 روپے کی نمایاں کمی دیکھی گئی ہے، جس کے بعد سونا 4 لاکھ 77 ہزار 862 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 1801 روپے کی کمی ہوئی ہے اور اب یہ 4 لاکھ 9 ہزار 689 روپے پر دستیاب ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 21 ڈالر کی گراوٹ کے ساتھ 4555 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی، جس کا اثر مقامی قیمتوں پر بھی پڑا۔ مزید برآں، چاندی کی قیمت بھی 65 روپے فی تولہ کم ہو کر 7849 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
5 May 2026
کراچی: پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 8 مئی کو اسلام آباد میں ہوگا
5 May 2026
پاکستان کا تجارتی خسارہ 31 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا؛ برآمدات میں کمی اور درآمدات میں اضافہ
5 May 2026
گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز
5 May 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
5 May 2026
پاکستان میں اپریل کے دوران تجارتی خسارہ 43 فیصد سے زائد بڑھ گیا
4 May 2026
میری لینڈ میں عالمی سرمایہ کاری کانفرنس؛ 16 رکنی پاکستانی وفد کی شرکت
4 May 2026
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی؛ 100 انڈیکس 954 پوائنٹس اضافے کے ساتھ بند
4 May 2026