LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کوئی ڈیل نہیں کرتے، تین سال قید کاٹ لی، بیرسٹر گوہر چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے پنجاب بھر میں کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر مکمل پابندی عائد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران پر نئی پابندیوں سے قبل عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں 21 سابق کرکٹ کپتانوں کا وزیراعظم کو خط، عمران خان کیلئے طبی سہولیات کا مطالبہ خلا سے زمین کا سحر انگیز منظر، خلاباز نے رقص کرتی سبز روشنیاں شیئر کردیں ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ پروگرام؛ پروفیسر ڈاکٹر ہما بقائی کی طلبہ کیساتھ نشست محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان پنجاب میں موسمِ گرما کی تعطیلات ختم، تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے ایران جنگ مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان ثابت ہوئی، برطانوی اخبار پرشین گلف سٹریٹ اتھارٹی کا ایرانی ضوابط توڑنے والے بحری جہازوں کو انتباہ گنی میں لینڈ فل سائٹ پر مٹی کا تودہ گرنے سے 30 افراد ہلاک جنگ کے دوران انتخابات سے یوکرین تباہ، عوام تقسیم ہو جائے گی: زیلنسکی

پی ایس ایل فائنل کیلئے شاندار اختتامی تقریب کی تیاریاں جاری ہیں: سلمان نصیر

Web Desk

2 May 2026

پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے پی سی بی ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائنل کے موقع پر ایک یادگار اختتامی تقریب کے لیے اسٹیج کی تیاری اور ریہرسل کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ انہوں نے کراچی کے شائقین کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کوالیفائر میچ میں عوام کے غیر معمولی رش نے اسٹیڈیم نہ آنے کی تمام روایتیں توڑ دیں اور ایک موقع پر گیٹ تک بند کرنے پڑے۔ سلمان نصیر نے اعلان کیا کہ پی ایس ایل 11 کی فاتح ٹیم کے شہر میں ٹرافی ٹور بھی کرایا جائے گا تاکہ مقامی شائقین اپنی ٹیم کی جیت کا جشن منا سکیں۔