کراچی: سونے کی قیمت میں ریکارڈ 5500 روپے کی کمی؛ عالمی مارکیٹ میں بھی ریٹ گر گئے
Web Desk
29 April 2026
کراچی کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 5500 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 79 ہزار 562 روپے کی سطح پر آگئی ہے، جبکہ 10 گرام سونا 4715 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 11 ہزار 147 روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 55 ڈالر کی گراوٹ کے ساتھ 4572 ڈالر فی اونس پر آگئی ہے، جس کا براہِ راست اثر مقامی قیمتوں پر پڑا۔ دوسری جانب چاندی کی قیمتوں میں بھی مندی کا رجحان رہا اور فی تولہ چاندی 45 روپے سستی ہو کر 7766 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔
متعلقہ عنوانات
سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
29 April 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 2 روز کی مندی کے بعد آج مثبت رجحان
29 April 2026
پاکستان کرپٹو کونسل کا ایکسچینج کمپنیوں کو کرپٹو لائسنس جاری کرنے کا عندیہ
29 April 2026
متحدہ عرب امارات کی تیل پیداکرنے والی ممالک کی تنظیم اوپیک اوراوپیک پلس سے علیحدگی
28 April 2026
ایران میں پیٹرول کی قلت ہونے والی ہے، امریکی وزیرخزانہ کا دعویٰ
28 April 2026
عوام کےلیے خوشخبری، 25کلوواٹ سے کم سولرصارفین کےلیے لائسنس کی شرط ختم
28 April 2026
سٹاک مارکیٹ میں مندی کے ڈیرے، انڈیکس میں مزید 1085 پوائنٹس کی کمی
28 April 2026
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑا کریش؛ فی تولہ سونا 8900 روپے سستا ہو گیا
28 April 2026