ایشین بیچ گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لئے
Web Desk
29 April 2026
چین کے شہر سانیا میں منعقدہ ایشین بیچ گیمز میں پاکستان نے مجموعی طور پر تین تمغے اپنے نام کر لیے ہیں، جن میں ریسلنگ کے دو چاندی (سلور) اور کبڈی کا ایک کانسی (برانز) کا تمغہ شامل ہے۔ ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے اسد اللہ نے 80 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل تک رسائی حاصل کی، تاہم انہیں ایرانی پہلوان سے شکست کے بعد سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا۔ اسی طرح 90 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل میں اسٹار پہلوان انعام بٹ کو بھی ایرانی حریف نے سخت مقابلے کے بعد چت کر دیا اور وہ سلور میڈل کے حقدار ٹھہرے۔ دوسری جانب 70 کلو گرام کیٹیگری میں برانز میڈل کے لیے ہونے والے مقابلے میں پاکستان کے محمد عبداللہ کو کرغزستان کے پہلوان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار
23 August 2026
شاہین آفریدی کو ٹیسٹ سکواڈ سے باہر رکھنے پر سابق انگلش فاسٹ بولر کا حیرت کا اظہار
23 August 2026
آسٹریلیا کی دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو اننگز اور51 رنز سےشکست
23 August 2026
لارڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان
23 August 2026
النصر کی مسلسل دوسری فتح، آرسنل کا بھی فاتحانہ آغاز
23 August 2026
ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان کی 16 سالہ بعد جیت، جاپان کو 3-4 سے شکست دیدی
22 August 2026
سابق کپتان اظہر علی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
22 August 2026
جو روٹ نے سٹیو سمتھ کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا
22 August 2026