LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وفاقی وزیر احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں اہم ملاقاتیں؛ 2035 تک پاکستان کو ون ٹریلین ڈالر معیشت بنانے کا ہدف، آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور اسٹارٹ اپس کے لیے بڑے تعاون کا اعلان برطانوی ہائی کمشنر کی اسحاق ڈار سے ملاقات؛ پاک برطانیہ تعلقات اور امریکہ ایران کشیدگی پر گفتگو اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 94 کروڑ ڈالر سے زائد کا بڑا اضافہ، مجموعی ملکی ذخائر تقریباً 24 ارب ڈالر تک پہنچ گئے مفتی تقی عثمانی کا بڑا فیصلہ؛ بٹ کوائن اور یو ایس ڈی ٹی سمیت تمام کرپٹو کرنسیز شریعت کی رو سے ‘حرام’ قرار، وفاقی وزیر احسن اقبال کی سلیکون ویلی میں اہم ملاقاتیں؛ 2035 تک پاکستان کو 1 ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے کا ہدف سی پیک علاقائی روابط اور معاشی ترقی کا اہم محرک ہے، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 105 ویں سالگرہ کے سیمینار سے قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا خطاب وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس، سرکاری اداروں کے بورڈز میں شفافیت اور اہم تقرریوں کی منظوری ہائبرڈ نظام نے ملکی معیشت اور سیکیورٹی کو شدید نقصان پہنچایا: مولانا فضل الرحمان اور اختر مینگل کا اتفاق افغانستان سے ملکر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں، خاتمے تک جنگ جاری رہے گی: شہباز شریف نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر شریک بھارت سندھ طاس معاہدہ بحال کرے، پانی کو بطور ہتھیار بنانا قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار ظہران ممدانی کا ارجنٹینا و مصر کے میچ میں متنازع فیصلوں پر ردِعمل ستھرا پنجاب پراجیکٹ: مالی بد عنوانی اور ورکرز کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی متعدد شکایات لاہور اور کراچی میں امریکی قونصل خانے بحال، ویزا سروسز کا آغاز یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے: اسحاق ڈار

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر شدید مندی

Web Desk

24 April 2026

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) میں آج کاروبار کے دوران شدید مندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق، کاروباری سیشن کے دوران انڈیکس میں 2385 پوائنٹس کی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، جس کے بعد 100 انڈیکس 1 لاکھ 66 ہزار 788 کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ معاشی ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں فروخت کا دباؤ بڑھنے سے سرمایہ کاروں کے اعتماد میں کمی دیکھی جا رہی ہے، جس کا اثر براہِ راست انڈیکس کی کارکردگی پر پڑا ہے۔